• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونیوں کو قبلہ اوّل میں عید کے جشن کھانے میں شرکت کی دعوت

جمعرات 01-03-2018
in فلسطین
0
0Pala5898
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی انتہا پسند مذہبی جماعتوں اور مسجد اقصیٰ کی جگہ مزعومہ ہیکل سلیمانی کی پر چارک جماعتوں نے آج جمعرات کو ’عید المساخر’ یا عید البوریم‘ کے موقع پر مسجد اقصیٰ میں کھانے پینے کے لیے منعقدہ تقریب میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی انتہا پسند گروپوں کے اتحاد ’تنظیمات ہیکل‘ نے ایک بیان میں صیہونیوں پر زور دیا کہ وہ جمعرات کو عید المساخر کا جشن منانے اور اس موقع پر اجتماعی کھانے’آذان ھامان‘ میں شرکت کریں۔

رپورٹ کے مطابق یہودی تنظیموں کی طرف سے تقسیم کردہ ایک پیغام میں صیہونیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ عید البوریم کی نسبت سے خصوصی طور پر تیارکردہ کھانوں اور سویٹس سے لطف اندوز ہونے کے لیے جشن میں شرکت کریں۔

نامہ نگار کے مطابق دوسری جانب فلسطینی شہریوں نے صیہونی آباد کاروں کے دھاوؤں کو روکنے کے لیے مسجد اقصیٰ میں حاضری کو یقینی بنانے اور مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی اجارہ داری کے قیام کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کریں۔

خیال رہے کہ فلسطین میں یہودیوں کی عید المساخر یا’عید البوریم‘ کی تقریبات گذشتہ منگل سے جاری ہیں۔ اس دوران روزانہ کی بنیاد پر سیکڑوں کی تعداد میں صیہونی تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولتے ہیں۔ گذشتہ روز بھی سیکڑوں صیہونیوں کے ساتھ ساتھ امریکی کانگریس کے ارکان نے بھی مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔ یہ ایک ہفتے میں امریکی کانگریس کا قبلہ اوّل پر دوسرادھاوا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونیوں کو قبلہ اوّل میں عید کے جشن کھانے میں شرکت کی دعوت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.