• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی کالونی کا آلودہ پانی فلسطینی زرعی اراضی پر چھوڑ دیا گیا

منگل 03-07-2018
in فلسطین
0
0Pala11405
0
SHARES
0
VIEWS

 رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے قریب قائم کی گئی ایک نئی صیہونی کالونی ’عمیحائی‘ کے آباد کاروں اور انتظامیہ نے گندا پانی فلسطینی زرعی اراضی پرچھوڑ دیا جس کے نتیجے میں’ترمسعیا‘ قصبے میں وسیع علاقے میں فلسطینی فصلیں زیرآب آ کر تباہ ہو گئیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی آباد کاروں نے ایک بڑی سوریج لائن کا آلودہ اور گندہ پانی فلسطینی فصلوں پرچھوڑ دیا جس کے نتیجے میں فلسطینیوں کے زیرکاشت وسیع رقبے پر فصلیں تباہ ہوگئیں۔

رپورٹ کے مطابق ’عمیحائی‘ صیہونی بستی حال ہی میں تعمیر کی گئی ہے جس میں 40 صیہونی خاندان آباد ہیں۔ یہ کالونی اسرائیلی مشیر قانون اوی حائی منڈلبلیٹ کے حکم پر فلسطینی اراضی غصب کرنے کے بعد تعمیر کی گئی ہے۔ کالونی میں ضم کیا گیا زیادہ تر رقبہ فلسطینیوں کی نجی اراضی سے لیا گیا ہے۔

ایک مقامی فلسطینی کاشت کار نے بتایا کہ اسرائیلی آباد کاروں نے ایک سازش کے تحت سوریج کا گندا پانی ان کے کھیتوں پر چھوڑ دیا جس کے نتیجے میں وسیع علاقے پر سبزیوں اور فصلوں کے کھیتوں میں موجود فصلات کو نقصان پہنچا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی کالونی کا آلودہ پانی فلسطینی زرعی اراضی پر چھوڑ دیا گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.