• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی کالونی میں خوف ناک آگ بھڑک اٹھی

منگل 26-06-2018
in فلسطین
0
0Pala11344
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبیی شہر الخلیل میں قائم ایک صیہونی کالونی میں خوف ناک آگ بھڑک اٹھی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی تجزیہ نگار اور صحافی محمد عوض نے بتایا کہ شمالی الخلیل کے بیت امر قصبے پر بنائی گئی ’کرمی زور‘ نامی صیہونی کالونی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ نے تیزی کےساتھ درختوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ واقعے کے فوری بعد اسرائیلی فوج کی فائر بریگیڈ کی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ کردی گئیں۔

آتش زدگی کے بعد اسرائیلی فوج نے کالونی میں قائم کنٹرول ٹاور خالی کرالیا تھا۔ آتش زدگی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی کالونی میں خوف ناک آگ بھڑک اٹھی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.