• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی ڈاکٹر کا محمود عباس کی جان بچانے کا دعویٰ

جمعرات 24-01-2019
in فلسطین
0
صیہونی ڈاکٹر کا محمود عباس کی جان بچانے کا دعویٰ
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کے کثیرالاشاعت اخبار ’’یدیعوت احرونوت‘‘ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے ایک سینیر ڈاکٹر نے فلسطینی صدر محمود عباس کی آخری لمحے میں جان بچانے میں مدد فراہم کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ اگر وہ بروقت طبی امداد فراہم نہ کرتے تو فلسطینی صدر محمود عباس کی زندگی بچنا مشکل تھی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ برس فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کو اچانک دل میں شدید تکلیف ہوئی تھی جس پرانہیں اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق  اسرائیلی حکومت نے فوری طورپر ایک ڈاکٹر کو فلسطینی صدر کے پاس بھیجا تھا۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل کو محمود عباس کی زندگی خطرے میں نظر آ رہی تھی۔ یہی وجہ ہے کہ اسرائیلی حکومت نے صدر عباس کے فوری طبی معائنے کے لیے ایک ڈاکٹر رام اللہ بھیجا تھا۔

Tags: اسرائیلڈاکٹررام اللہطبی امدادفلسطینفلسطینی اتھارٹیمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.