• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی پولیس نے فلسطینی بچی اسپتال لے جانے والی ایمبولینس روک لی

اتوار 16-09-2018
in فلسطین
0
0Pala6272
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینیوں کے خلاف صیہونی ریاست کے نسل پرستانہ مظاہر آئے روز دیکھنے کو ملتے ہیں۔  ایسا ہی ایک تازہ واقعہ گذشتہ روز مشرقی بیت المقدس میں دیکھنے میں آیا جب قابض اسرائیلی پولیس نے ایک شدید بیمار فلسطینی بچی کو اسپتال لے جانے والی ایمبولینس کو روک لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی ہلال احمر کے حکام نے بتایا کہ ایک فلسطینی لڑکی 12 سالہ  نورالدین صندوقہ کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ راستے میں اسرائیلی خواتین پولیس اہلکاروں نے ایمبولینس کو روک لیا۔ ایمبولینس کئی گھنٹے تک بغیر کسی وجہ کے روکی گئی۔ اس موقع پر جب امدادی کارکنوں اور مریضہ کے اہل خانہ نے احتجاج کیا تو صیہونی پولیس نے انہیں گالیاں دیں اور نسل پرستانہ سلوک کا مظاہرہ کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی پولیس نے فلسطینی بچی اسپتال لے جانے والی ایمبولینس روک لی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.