• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی پولیس نے القدس میں پریس مسمار کر دیا، مشینری ضبط

پیر 23-04-2018
in فلسطین
0
0Pala10763
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کارروائی کے دوران بیت عنان کے مقام پر واقع ایک پریس (چھاپہ خانہ) مسمار کردیا۔ کارروائی سے قبل پریس سینٹر میں موجود مشینری اور کمپیوٹر قبضے میں لے لیے گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مطبع کے ڈائریکٹر رجائی حمید نے بتایا کہ اسرائیلی فوج اور پولیس کی بھاری نفری نے اتوار کو مقامی وقت کے مطابق صبح چھ بجے ان کے پریس خانے کا محاصرہ کیا۔ انہوں نے وہاں پر چھپائی کے لیے رکھی گئی لاکھوں شیکل مالیت کی مشینری اور کمپیوٹر قبضے میں لے لیے۔ بعد ازاں اس کے ایک بڑا حصہ گرا دیا گیا۔

خبر رساں ایجنسی ’وفا‘ سے بات کرتے ہوئے حمید نے کہا کہ اسرائیلی حکام کی طرف سے انہیں آج ہی ایک نوٹس بھی ملا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پریس کو غیرمعینہ مدت کے لیے بند کردیا گیا ہے۔

ادھر آج اتوار کو اسرائیلی فوج نے غرب اردن اور بیت المقدس میں تلاشی کی مہمات کے دوران 19 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی پولیس نے القدس میں پریس مسمار کر دیا، مشینری ضبط
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.