• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی وزیر خزانہ کی فلسطینی وزیراعظم رامی الحمد اللہ سے ملاقات

منگل 20-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10235
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی ریاست کے وزیرخزانہ موشے کحلون نے سوموار کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں فلسطینی وزیراعظم رامی الحمد اللہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر فلسطینیوں کے لیے اسرائیلی خصوصی رابطہ کار یوآف بولی مورڈخائی بھی موجود تھے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وزیراعظم رامی الحمد اللہ کے دفتر سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اور فلسطینی وزیراعظم کے درمیان ہونے والی ملاقات میں غرب اردن میں ہزاروں صیہونی گھروں کی تعمیر کے اسرائیلی اقدامات، فلسطینیوں کی رقوم کی کٹوتی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

خیال رہے کہ نے گذشتہ بدھ کو اقوام متحدہ کے مشرق وسطیٰ کے لیے امن مندوب نیکولائی میلاڈینوف، اسرائیلی رابطہ کار مرڈ خائی اور فلسطینی وزیرخزانہ عبیرعودہ سے  ملاقات کی۔اس ملاقات میں دو طرفہ اقتصادی امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی وزیر خزانہ کی فلسطینی وزیراعظم رامی الحمد اللہ سے ملاقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.