• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجیوں کی فلسطینیوں کو یرغمال بنا کرگھروں میں لوٹ مار

منگل 24-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8994
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں صیہونی فوج نے بیت فوریک کے مقام پر نہتے فلسطینیوں کے گھروں میں گھس کر تلاشی کی آڑ میں لوٹ مار کی ظالمانہ مہم کے دوران شہریوں کو نقدی، زیورات اور دیگر قیمتی اشیاء سے محروم کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوموار کو علی الصباح ڈاکو صفت صیہونی فوج کی بھاری نفری نابلس کے نواحی علاقے بیت فوریک میں داخل ہوئی اور فلسطینی شہریوں کے گھروں میں تلاشی کی آڑ میں لوٹ مار کا بازار گرم کردیا۔

لٹنے والے ایک فلسطینی شہری احمد حننی نے بتایا کہ صیہونی فوجیوں نے  شہریوں کو ان کے گھروں میں یرغمال بنا کر لوٹ مار کی۔

اس کے علاوہ راہ گیروں کی جیبوں کی تلاشی لی گئی اور جس کے پاس جتنے پیسے تھے چھین لیے گئے۔ احمد نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے س کا شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد جیب کی تلاشی کی اور جیب میں موجود چار سو شیکل کی رقم بھی چھین لی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوجیوں کی فلسطینیوں کو یرغمال بنا کرگھروں میں لوٹ مار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.