• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجیوں کی فلسطینی خاندان کی افطاری کے وقت نیم برہنہ تلاشی

منگل 29-05-2018
in فلسطین
0
0Pala6129
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین یعبد کے مقام پر افطاری کے وقت ایک فلسطینی قیدی کے گھر پر چھاپہ مارا اور گھر میں موجود اس کے اہل خانہ کی نیم برہنہ تلاشی لی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے معذور فلسطینی اسیر عدنان حمارشہ کے گھر پر چھاپہ مار کراس کے اہل خانہ کو توہین آمیز سلوک کا نشانہ بنایا۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے گھر میں گھس کر تمام اشیاء کو تتر بتر کردیا اور گھرمیں موجود روزہ داروں کو زدو کوب کیا اور ان کی نیم برہنہ تلاشی لی گئی۔

صیہونی فوج کے اس مجرمانہ اور توہین آمیز سلوک پر علاقے میں سخت غم وغصہ پایاجا رہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوجیوں کی فلسطینی خاندان کی افطاری کے وقت نیم برہنہ تلاشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.