• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجیوں نے فلسطینی بچّے کے سر کو پاؤں سے روندا

جمعہ 29-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9684
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز فلسطینی بچّے فوزی الجنیدی کو رہا کر دیا ہے جس کی ذرائع ابلاغ میں آنے والی تصویر صیہونی ظلم کے سامنے مزاحمت کی "علامت” بن گئی۔ فوزی کو گزشتہ ہفتے فلسطین میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلانِ قُدس کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران گرفتار کر لیا گیا تھا۔ اس موقع پر لی جانے والی تصویر میں فوزی کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہوئی تھی ، اس کے ہاتھوں میں ہتھکڑیاں تھیں اور وہ 23 اسرائیلی فوجیوں کے نرغے میں تھا۔

بدھ کے روز اپنی رہائی کے فوری بعد متعدد اخباری بیانات میں فوزی نے بتایا کہ "اسرائیلی فوجیوں نے مجھے حراست میں لیتے ہی فوری طور پر زدوکوب کیا اور زمین پر ڈال دیا۔ میرے جسم کے ہر حصّے کو ضرب کا نشانہ بنایا گیا اور کئی فوجیوں نے میرے سر کو اپنے قدموں سے روندا”۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوجیوں نے فلسطینی بچّے کے سر کو پاؤں سے روندا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.