• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجی چوکی پر مزاحمت کاروں کا پٹرول بموں سے حملہ

منگل 08-05-2018
in فلسطین
0
0Pala10873
0
SHARES
0
VIEWS

قلقلیہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر قلقلیہ کے عزون قصبے میں فلسطینی نوجوانوں نے دیسی ساختہ پٹرول بموں سے ایک اسرائیلی فوجی چوکی پر حملہ کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ المنطار کے علاقے میں قائم اسرائیلی فوجی چوکی پر پٹرول بموں سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں چوکی میں آگ لگ گئی۔

دریں اثناء اسرائیلی فوج نے علاقے کو محاصرے میں لے کر اس کے داخلی اور خارجی علاقوں پر چیک پوائنٹ بنا دئیے۔

اسرائیلی فوج نے قصبے سے مجد عنایا نامی نوجوان کو حراست میں لیا تھا مگر یہ علم نہیں کہ اس کو حملے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوجی چوکی پر مزاحمت کاروں کا پٹرول بموں سے حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.