• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجی چوکی پر دستی بموں سے حملہ

منگل 05-06-2018
in فلسطین
0
0Pala11088
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں بیت امر کے مقام پر قائم اسرائیلی فوج کی ایک چوکی پر فلسطینی نوجوانوں نے دیسی ساختہ دستی بموں سے حملے کیے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی نوجوانوں کی جانب سے منگل کو علی الصباح ایک فوجی کنٹرول ٹاور پر دستی بموں سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں کیمپ میں زور دار دھماکے ہوئے اور فوجیوں کو بھاگتے دیکھا گیا ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ چیک پوسٹ پر دستی بموں سےحملے کے بعد صیہونی فوجیوں میں خوف و ہراس پھیلا گیا۔ واقعے کے بعد عتصیون فوجی کیمپ سے مزید نفری بھی طلب کی گئی ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے چیک پوسٹ کے اطراف میں فلسطینی شہریوں کی تلاشی اور گاڑیوں کی چیکنگ کا سلسلہ بھی شروع کردیا۔

اسرائیلی فوج نے بیت امر کو فوجی علاقہ قرار دے کر ہرطرح کی آمدرفت بند کردی اور گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کردیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوجی چوکی پر دستی بموں سے حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.