• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجی مشقوں کے باعث پانچ فلسطینی خاندان بے گھر

منگل 08-05-2018
in فلسطین
0
0Pala10871
0
SHARES
0
VIEWS

طوباس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے وادی اردن کے علاقے خربت خمسہ الفوکا میں موجود پانچ فلسطینی خاندانوں کو فوجی مشقوں کے بہانے ان کے گھروں سے بے دخل کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی سماجی کارکن عارف دراغمہ نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے بچوں اور خواتین سمیت متعدد افراد کو ان کے ٹینٹوں سے نکال کر کئی کلومیٹر دور چھوڑ دیا۔

اس سے پہلے بھی پچھلے کچھ ماہ دوران اسرائیلی فوج یکم مئی اور 24 اپریل کو ان فلسطینیوں کو اپنے گھروں کو خالی کرنے کا حکم دیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوجی مشقوں کے باعث پانچ فلسطینی خاندان بے گھر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.