• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کی وادی اردن میں فلسطینی املاک کی تصاویر اتارنے کا سلسلہ

پیر 07-05-2018
in فلسطین
0
0Pala10868
0
SHARES
0
VIEWS

وادی اردن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے وادی اردن کے علاقے الراس الاحمر پر دھاوا بول دیا اور وہاں موجود فلسطینی املاک کی تصاویر بنانے کا سلسلہ شروع کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی سماجی کارکن معتز بشارت نے بتایا کہ صیہونی فوجیوں کے ساتھ اسرائیلی بلڈنگ اور پلاننگ کمیٹی کا عملہ بھی موجود تھا۔ اسرائیلی فوج نے علاقے میں داخل ہوکر فلسطینی شہریوں کے گھروں اور ٹینٹوں میں زبردستی داخل ہوگئے۔

معتز بشارت نے خبررساں ایجنسی قدس پریس سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ علاقے کے رہائیشیوں کی جانب سے اسرائیل کی گھروں اور فلسطینی املاک کی مسماری کی پالیسی پر اپنے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کی وادی اردن میں فلسطینی املاک کی تصاویر اتارنے کا سلسلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.