• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کی فائرنگ سے زخمی ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

جمعرات 21-06-2018
in فلسطین
0
0Pala11294
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں 14 مئی کو واپسی ملین مارچ کے موقع پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک فلسطینی نوجوان گذشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 23 سالہ محمد غسان ابو فرحانہ المعروف ابو دقہ 14 مئی کو غزہ کی مشرقی سرحد پر اسرائیلی فوج کی گولیوں کا نشانہ بنا جس کے نتیجے میں سے شدید زخمی حالت میں القدس کے ماریوسف اسپتال متنقل کیا گیا، جہاں وہ گذشتہ روز  زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ابو دقہ کو اسرائیلی فوج کی طرف سے فائرنگ کے دوران دو گولیاں لگی تھیں جو اس کے لیے جان لیوا ثابت ہوئیں۔

خیال رہے کہ 14 مئی کو فلسطین میں ’یوم نکبہ‘ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے القدس میں امریکی سفارت خانے کی متنقلی کے خلاف لاکھوں فلسطینیوں نے احتجاجی مظاہرے کیے۔ مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں 65 فلسطینی مظاہرین شہید اور دو ہزار سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

غزہ میں حق واپسی ملین مارچ 30 مارچ 2018ء سے جاری ہے۔ اسرائیلی فوج حق واپسی تحریک کو کچلنے کے لیے  طاقت کا اندھا دھند استعمال کرتی ہے جس کے نتیجے میں اب تک 142 فلسطینی شہید اور 15 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ سات شہداء کے جسد خاکی اسرائیلی فوج نے اپنی تحویل میں لے رکھے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کی فائرنگ سے زخمی ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.