• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کی جارحیت، غزہ کی میں پانچ فلسطینیوں کو گولی ماردی

جمعرات 28-06-2018
in فلسطین
0
0Pala6286
0
SHARES
0
VIEWS

رفح (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی کے جنوب اور شمال میں فلسطینی شہریوں پر گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں کم سے کم پانچ فلسطینی زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے العودہ پناہ گزین کیمپ کے قریب رفح کے علاقے میں فلسطینیوں پر گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں تین شہری زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو یوسف النجار اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ادھر شمالی غزہ میں مشرقی جبالیا میں اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی شہری کو گولی ماردی گئی۔ اسے بھی علاج کے لیے شدید زخمی حالت میں اسپتال لے جایا گیا ہے۔

قبل ازیں بدھ کو اسرائیلی فوج کی اسپیشل فورس کے کمانڈوز نے شمال مشرقی غزہ میں ایک فلسطینی نوجوان کو زخمی کرنے کے بعد اغواء کرلیا۔

مقامی سیکیورٹی ذرائع نے ہمارے نامہ نگار کو بتایا کہ اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کو پہلے گولیاں مارکر زخمی کیا اور بعد ازاں اسے اٹھا کر نامعلوم مقام پر لے گئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کی جارحیت، غزہ کی میں پانچ فلسطینیوں کو گولی ماردی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.