• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کو صحافیوں پر حملے کی اجازت مل گئی

ہفتہ 03-03-2018
in فلسطین
0
0Pala10330
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کو فلسطینی مظاہروں کی کوریج کرنے والے صحافیوں پر حملے کی اجازت دے دی گئی ہے تاکہ اسرائیلی مظالم کو دنیا کے سامنے پیش نہ کیا جاسکے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے روزنامے ‘ہارٹز’ نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ مظاہروں کی کوریج کرنے والے فلسطینی صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنا سکتے ہیں تاکہ وہ اسرائیلی مظالم کا ریکارڈ نہ رکھ سکیں۔

اس سے قبل 2012ء میں بھی اپنے افسران کے حکم پر اسرائیلی فوجیوں نے کف قدوم گائوں کے ایک مظاہرے کی کوریج کرنے والے پانچ فلسطینی صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ان کا سامان توڑ دیا تھا۔

ان صحافیوں کو خبردار کیا گیا تھا کہ وہ آئندہ کفر قدوم کی حدود میں قدم نہ رکھیں۔

فلسطینی سنٹر برائے ترقی اور آزادی میڈیا کے اعداد و شمار کے مطابق فروری 2018ء کے درمیان اسرائیل نے فلسطینی علاقوں میں 27 مرتبہ میڈیا کے کام میں دخل اندازی کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کو صحافیوں پر حملے کی اجازت مل گئی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.