• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کا ٹینک کھائی میں جا گرا، ایک فوجی افسر ہلاک، تین زخمی

ہفتہ 14-04-2018
in فلسطین
0
0Pala6602
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے جنوبی علاقے نیتسانا میں جزیرہ نما سینا کی سرحد کے قریب اسرائیلی فوج کا ایک ٹینک گہری کھائی میں جا گرا جس کے نتیجے میں ایک فوجی افسر ہلاک اور تین شدید زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے فوجی ریڈیو کی رپورٹ نے بتایا ہے کہ یہ حادثہ مصر کی سرحد کے قریب اس وقت پیش آیا جب ٹینک معمول کے گشت پر تھا۔

حادثے میں ایک فوجی ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

اسرائیلی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کا ٹینک کھائی میں جا گرا، ایک فوجی افسر ہلاک، تین زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.