• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کا فلسطینی شہری کے گھر پر دھاوا، اہل خانہ گھر میں قید

اتوار 01-07-2018
in فلسطین
0
0Pala11389
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک فلسطینی شہری کے گھرپر دھاوا بول کر گھر میں موجود تمام افراد کو ایک کمرے میں بند کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اتوار کو علی الصباح اسرائیلی فوج کے ایک مسلح گروپ نے الخلیل شہر میں شہداء روڈ پر واقع ایک فلسطینی شہری کے گھر کا محاصرہ کیا۔ پھرگھر کا گیٹ اوردیواریں پھلانگ کر اندر داخل ہوئے اور گھر میں موجود خواتین اور بچوں کو زدو کوب کیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے آل زاھدہ خاندان کے گھر میں گھس کر اہل خانہ کو ایک کمرے میں بند کردیا۔ گھر میں موجود افراد کو باہرنکلنے کی کوشش پر گولی مارنے کی دھمکی دی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے گھر سے کسی شخص کے باہر آنے یا باہر سے اندر آنے پر پابندی عائد کردی۔ اسرائیلی فوج کی اس وحشیانہ کارروائی سے شہری خوف زدہ ہوگئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کا فلسطینی شہری کے گھر پر دھاوا، اہل خانہ گھر میں قید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.