• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کا فلسطینی خاتون پر تشدد، دو بیٹے گرفتار

منگل 29-05-2018
in فلسطین
0
0Pala6225
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں جلقموس کے مقام پر ایک فلسطینی خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اس کے دو بیٹوں کوگرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے فخری محمود القرم نامی شہری کے گھر کا محاصرہ کرکےاس میں گھس گئے اور مکان میں توڑپھوڑ کی۔ اس دوران قابض فوج نے محمود القرم کے دو بیٹوں ماھر اور باسل کو گرفتار کرنے کی کوشش کی تو اس کی والدہ  دونوں بیٹوں کو بچانے کے لیے آگے بڑھی۔ اسرائیلی فوجیوں اور خاتون کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد انہوں نے معمر خاتون کو لاتوں، گھونسوں اور لاٹھیوں سے تشدد کا نشانہ بنایا۔ بعد ازاں اس کے دونوں بیٹوں کو فوجی گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کا فلسطینی خاتون پر تشدد، دو بیٹے گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.