• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کا روزہ داروں پر تشدد، لوٹ مار، متعدد فلسطینی گرفتار

اتوار 03-06-2018
in فلسطین
0
0Pala5872
0
SHARES
0
VIEWS

غرب اردن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران فلسطینی روزہ داروں کو ہراں کیا، گھروں میں گھس کر لوٹ مار کی اور متعدد شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غرب اردن سے صیہونی آبادکاروں کی گاڑیوں پر سنگ باری کرنے والے 7 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے الخلیل شہر میں گھر گھر تلاشی کی مہم کے دوران نہتے فلسطینیوں سے ہزاروں شیکل کی نقد رقم اور طلائی زیورات چھین لیے۔

غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں بیت ریما کے مقام پر اسرائیلی فوج کی کمانڈو یونٹ کے اہلکاروں نے  ایک فلسطینی نوجوان پر تشدد کیا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا۔

اسرائیلی فوج نے متیم الریماوی کے گھر پر چھاپہ مارا اور اس کے گھر میں توڑپھوڑ اور لوٹ مار کے بعد اسے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق بیت الریما قصبے میں اسرائیلی فوج کی تلاشی مہم کے خلاف فلسطینی شہری احتجاج کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔ انہوں نےاسرائیلی فوجی ٹرکوں اور صیہونی آبادکاروں کی گاڑیوں پر بھی سنگ باری کی۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ تلاشی کی مہم کے دوران اسرائیلی فوج نے ڈرون کے ذریعے بھی اسرائیلی فوج کی نگرانی کی۔ النبی الصالح کے مقام پر اسرائیلی فوج نے تلاشی کی کارروائیوں کے دوران متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے الخلیل میں اذنا کے مقام پر تلاشی کے دوران مروان اھدیب، خاراسا سے سمیر حلاحلہ، مغربی الخلیل سے محمود الدویک، نور عاشور، علی القواسمی اور بیت لحم سے چار فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کا روزہ داروں پر تشدد، لوٹ مار، متعدد فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.