• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کا خان الاحمر کی مسماری کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر تشدد

اتوار 14-10-2018
in فلسطین
0
0Pala11433
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں "خان الاحمر” کو مسمار کرنے اور وہاں پر بسنے والے فلسطینیوں کو جبری ھجرت پر مجبور کرنے کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کو صیہونی فوج نے وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیت المقدس میں الخان الاحمر کے مقام پر فلسطینیوں نے صیہونی ریاست کے مظالم اور فلسطینیوں کو ان کے گھر سے بے دخل کرنے خلاف دھرنا دے رکھا ہے۔ گذشتہ روز صیہونی فوج نے مظاہرین پر چڑھائی کر دی اور اس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج اور پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر لاٹھی چارج کیا اور ان پر آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد شہری بے ہوش ہوگئے۔

خیال رہے کہ مشرقی بیت المقدس میں واقع "الخان الاحمر” قصبے کو خالی کرانے کے لیے اسرائیلی فوج نے طاقت کا بار بار استعمال کیا اور وہاں پر بسنے والے فلسطینیوں کو طاقت کے ذریعے بے دخل کیا جا رہا ہے۔ قابض صیہونی ریاست کی اس مجرمانہ کارروائی کے خلاف فلسطینی شہری سراپا احتجاج ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کا خان الاحمر کی مسماری کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر تشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.