• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج  نے17سالہ فلسطینی لڑکےکو اغواءکرلیا

پیر 10-06-2019
in فلسطین
0
صیہونی فوج  نے17سالہ فلسطینی لڑکےکو اغواءکرلیا
0
SHARES
3
VIEWS

صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے جنوبی شہر الخلیل کے رہائشی 14سالہ نوجوان اسامہ شاہر ابو ذنون کو  اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کریا ہے ۔

مقامی ذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق  اتوار کی صبح صیہونی فوج نے اسامہ شاہر ابو زنون کو راستے سے جاتے ہوئے روکا اور تلاشی کے بعد اس کو مشکوک قرار دے کر اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے گئے ۔

اسامہ ابو زنون کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ اسامہ اپنے اسکول کے سالانہ امتحانات میں شرکت کےلئے گھر سے نکلا لیکن جب مرکز امتحانات تک نہیں پہنچا اس کے بعد اس کی گمشدگی کی  رپورٹ درج کرائی  جس کے بعد مقامی ذرائع سے معلوم ہوا کے صیہونی فوج نے اس کو اغواء کرلیا ہے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ ایک ماہ میں قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں گھروں پر چھاپوں کے دوران 11فلسطینی شہری اغوا ء کئے ہیں ،فلسطینی شہریوں کو الخلیل ، قلقیلیہ ، اور نابلس میں کارروائیوں کے دوران اغواء کیا گیا ہے ، مغویوں میں میں اپنی سزا پوری کرنے والے اسیران بھی شامل ہیں۔قابض صہیونی فوج نے دعوی کیا کہ اسکے فوجیوں نے مغربی کنارے سے 11فلسطینیوں کو گرفتار کیا جو اسرائیل مخالف کاروائیوں میں ملوث تھے۔

Tags: صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے جنوبی شہر الخلیل کے رہائشی 14سالہ نوجوان اسامہ شاہر ابو ذنون کو  اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کریا ہے ۔
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.