• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے پانچ فلسطینی طلباکو گرفتار کرلیا

جمعرات 26-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے پانچ فلسطینی طلباکو گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ گرفتار پانچوں طلبا اسرائیل کے خلاف مزاحمتی تحریک کو مالی معاونت کرتے تھے۔

قابض صیہونی فوج کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی داخلی سلامتی کے ادارے  "شاباک ”  کی خفیہ اطلاعات پر غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں قائم جامعہ بیرزیت میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران 5 فلسطینی طلبا محمد ماجد حسن ،عبدالرحمان صباح علوی، برکات رائد مالکی، یحییٰ صادق قاروط اور حمزہ عبید زمزم کو گرفتار کیا ہے جن پر الزام ہے کہ وہ ترکی سے کریڈٹ کارڈز کے ذریعے غزہ میں مزاحمتی تحریک حماس کو رقوم کی منتقلی میں معاونت فراہم کرتے تھے ۔

قابض فوج  نے دعویٰ کیا ہے کہ  گرفتار پانچوں طلبا نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے غزہ میں حماس کی قیادت کے ساتھ رابطے  ہیں  اور وہ اسرائیل کے خلاف مزاحمتی تحریک کو رقوم کی فراہمی میں  معاونت فراہم کرتے ہیں ۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ میں حماس کے طلبا بلاک کے عبدالرحمان حمدان نامی طالب علم حماس کو اسرائیل کے خلاف کارروائیوں کے لیے خطیر رقوم کی منتقلی میں ملوث ہے۔

Tags: شاباکصیہونی فوجفلسطینی طلبامقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.