• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے مسجد اقصیٰ کے دروازے پر چیک پوسٹ بنا لی

منگل 19-06-2018
in فلسطین
0
0Pala11273
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قبلہ اوّل پر صیہونی شرپسندوں کی یلغار کے جلو میں ایک خطرناک پیش رفت اور بھی سامنے آئی ہے۔ اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے ’باب الرحمۃ‘ کے مرکزی ہال کی چھت پر چیک پوسٹ قائم کرلی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ شب اسرائیلی فوج کی بڑی تعداد نے باب الرحمۃ ٹیلے پر دھاوا بولا۔ اسرائیلی فوج نے باب الرحمۃ کے بالمقابل الرحمۃ قبرستان کی بے حرمتی کرنے، اس میں موجود زیتون اور دیگر درخت اکھاڑنے اور پتھر کی سیڑھیاں اکھاڑنے کے بعد باب الرحمۃ کے چھت پر چڑھ کر ایک چیک پوسٹ قائم کرلی۔

بیت المقدس کے مقامی فلسطینی قانون دان ایڈووکیٹ خالد زبارقہ نے صیہونی فوج کی اس کارروائی کو تخریب کاری قرار دیا۔

سوشل میڈیا پرپوسٹ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے مسجد اقصیٰ کے تاریخی دروازے کی چھت کو چیک پوسٹ میں تبدیل کرنا صیہونی شرپسندوں کو قبلہ اوّل کی بے حرمتی کا مزید حوصلہ مہیا کرنا اور ان میں قبلہ اوّل کو نقصان پہنچانے کی جرات پیدا کرنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج نے مسجد اقصیٰ کے دروازے پر چیک پوسٹ بنا لی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.