• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے فلسطینی چلڈرن پارک چیک پوسٹ میں تبدیل کردیا

بدھ 18-04-2018
in فلسطین
0
0Pala10726
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں ’شہداء قلندیہ‘ پارک کو ایک چیک پوسٹ میں تبدیل کر کے مقامی فلسطینی آبادی کو پارک سے محروم کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے المطار کالونی میں واقع پارک کا گھیراؤ کیا اور اسے مسمار کرنے کے بعد وہاں پر چیک پوسٹ تعمیرکرنا شروع کر دی۔

کفر عقب بلدیہ کے ترجمان رائد حمدان نے بتایا کہ اسرائیلی حکام نے شہداء قلندیہ پارک کے قریب پہلے ہی ایک چیک پوسٹ قائم کر رکھی تھی۔ اس کی توسیع کے لیے پارک پر قبضہ کرلیا گیا۔

حمدان نے کہا کہ غصب کردہ پارک کا رقبہ 2000 مربع فٹ ہے۔ تاہم اس سارے پارک کو چیک پوسٹ کے قیام کی آڑ میں فلسطینیوں سے چھین لیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج نے فلسطینی چلڈرن پارک چیک پوسٹ میں تبدیل کردیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.