• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے غزہ کے پانچ شہداء کے جسد خاکی قبضے میں لے لیے

پیر 06-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9131
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ ہفتے غزہ کی پٹی میں خان یونس کے مقام پر ایک سرنگ پر بمباری کے دوران سرنگ میں شہید ہونے والے پانچ مزاحمت کاروں کے میتیں قبضے میں لے لی گئی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی میڈیا میں شائع ہونے والی خبروں میں بتایا گیاہے کہ فوج نے پانچ فلسطینی مزاحمت کاروں کے جسد خاکی قبضے میں لینے کی خبر شائع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ دنوں اسلامی جہاد کے عسکری ونگ السرایا القدس نے سرنگ میں لاپتا ہونے والے اپنے پانچ کارکنوں کی شہادت کی تصدیق کی تھی اور کہا تھا کہ ممکنہ طور پرشہداء کے جسد خاکی اسرائیلی فوج کی تحویل میں ہوسکتے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے فلسطینی امدادی ٹیموں کو تباہ کی جانے والی سرنگ میں شہداء کی تلاش کی اجازت دینے سے انکار کردیا تھا۔

اسلام جہاد کی طرف سے سرنگ میں لاپتا ہونے والے شہداء کی شناخت کمال بدر مصبح، احمد حسن السباحی، شادی سامی الحمری، محمد خیرالدین البحیصی اور علاء سامی ابو غراب کے ناموں سے کی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج نے غزہ کے پانچ شہداء کے جسد خاکی قبضے میں لے لیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.