• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے دیوار فاصل کے قریب سے فلسطینی بچہ گرفتار کرلیا

اتوار 14-01-2018
in فلسطین
0
0Pala5991
0
SHARES
0
VIEWS

قلقیلیہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں دیوار فاصل کے قریب سے ایک فلسطینی بچے کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے قلقیلیہ کے مشرقی قصبے جیوس کے قریب قائم کی نسلی دیوار کے قریب سے ایک فلسطینی بچے کو حراست میں لے لیا۔

ذرائع نے بتایا کہ صیہونی فوج نے جیوس کے داخلی اور خارجی راستوں پر ناکے لگا کر فلسطینی شہریوں کی تلاشی لی۔ تلاشی کی کارروائی کے دوران سڑکوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں بن گئیں اور شہریوں کی نقل وحرکت متاثر رہی۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی بچے کو دیوار فاصل کے قریب کھڑے ہونے پر تشدد کا نشانہ بنایا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج نے دیوار فاصل کے قریب سے فلسطینی بچہ گرفتار کرلیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.