• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 6 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے القدس میں فلسطینی اسکول اور خواتین سینٹر مسمار کر دیے

جمعرات 26-07-2018
in فلسطین
0
0Pala6183
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی حکام کی جانب سے فلسطینی شہریوں کی املاک کی مسماری کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز صیہونی فوج نے مشرقی بیت المقدس میں العیزریہ کے مقام پر جبل البابا میں ایک اسکول اور خواتین کا ایک بہبودی مرکز مسمار کر دیے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی سماجی کارکن عطا اللہ جھالین نے میڈیا کو بتایا کہ اسرائیلی سول ایڈمنسٹریشن کے اہلکار اور فوجیوں نے بلڈوزروں کے ساتھ جبل البابا میں ایک اسکول اور خواتین سیںٹر پر دھاوا بولا۔

خواتین مرکز اور اسکول میں موجود بچوں اور دیگر افراد کو باہر نکالنے کے بعد انہیں بھاری مشینری کی مدد سے مسمار کردیا گیا۔ اس موقع پر اسرائیلی فوج نے دھمکی دی کہ مسماری پر احتجاج کرنے والوں کو گرفتار کرنے کے ساتھ بھاری جرمانوں کی سزائیں دی جاسکتی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج نے القدس میں فلسطینی اسکول اور خواتین سینٹر مسمار کر دیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.