• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے الخضوری یونیورسٹی سیل کر دی، طلباء پر تشدد

جمعرات 26-04-2018
in فلسطین
0
0Pala10790
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں قائم خضوری ٹیکنیکل یونیورسٹی سیل کرنے کے بعد جامعہ کے طلباء اور عملے کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے جامعہ الخضوری کو گھیرے میں لے رکھا اور عملے کے کسی کارکن اور طالب علم کو داخل ہونے کی اجازت  نہیں دی جا رہی ہے۔۔ یونیورسٹی کی طرف آنے والے فلسطینیوں کو آنسوگیس کی شیلنگ اور گولیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج  نے جمعرات کو علی الصباح جامعہ الخضوری پر دوھاوا بولا اور فائرنگ شروع کر دی، فائرنگ کی زد میں آ کر ایک طالبہ زخمی ہو گئی جسے علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج کی غنڈی گردی کے خلاف طلباء نے احتجاجی مظاہرہ کیا تو اسرائیلی فوج نے انہیں منتشر کرنے کے لیے صوتی بموں اور آنسوگیس کی شیلنگ سے نشانہ بنایا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے الخضوری یونیورسٹی کو ملانے والے تمام راستوں کی ناکہ بندی کر دی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج نے الخضوری یونیورسٹی سیل کر دی، طلباء پر تشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.