• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی عدالت سے سابق فلسطینی وزیر کو انتظامی حراست کی سزا

جمعہ 20-07-2018
in فلسطین
0
0Pala11539
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی عدالت نے کل جمعرات کو سابق فلسطینی وزیر برائے القدس امور وصفی قبہا کو انتظامی قید میں منتقل کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے  چند روز قبل وصفی قبہا کو جنین میں البساتین کالونی میں سابق فلسطینی وزیر کے گھر پر چھاپہ مارا اور انہیں گھر سے اٹھا لیا تھا۔

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) سے تعلق رکھنے والے سابق وزیر کی وصفی قبہا کی بیٹی بیسان نے بتایا کہ اسرائیلی عدالت نے ان کے والد کو پانچ ماہ کی قابل تجدید انتظامی حراست کی سزا سنائی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وصفی قبہا کو اسرائیلی جیل سے رہا ہوئے صرف پانچ ماہ ہوئے تھے کہ انہیں دوبارہ حراست میں لے لیا گیا ہے۔ اسیر رہنما کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر بار بار گرفتاریوں اور جیل میں قید رکھے جانے کے باعث کئی امراض کا شکار ہوچکے ہیں۔

انجینیر وصفی قبہاء مجموعی طورپر 15 سال اسرائیلی جیلوں میں قید کاٹ چکے ہیں جس میں زیادہ عرصہ انتظامی قید پر مشتمل ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی عدالت سے سابق فلسطینی وزیر کو انتظامی حراست کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.