• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی زندانوں کے حالات کسی بھی وقت بھونچال پیدا کر سکتے ہیں

جمعہ 02-03-2018
in فلسطین
0
0Pala10326
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اسیران سنٹر برائے سٹڈی نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں اسیران پر ناقابل برداشت پریشر اور پابندیوں کی وجہ سے کوئی ممکنہ بھونچال دیکھنے میں آسکتا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نفحہ جیل کے قیدیوں نے اپنے ساتھی قیدی وائل النطشہ سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے احتجاجی اقدامات کئے ہیں۔ قیدی وائل النطشہ نے تلاشی سے انکار کیا جس کی وجہ سے انہیں قید تنہائی میں ڈال دیا گیا۔

اسیران نے جیل کے تمام شعبوں بند کردیا اور احتجاج کے طور پر اپنی کوٹھڑیوں سے نکلنے سے انکار کردیا۔

اسیران نے جیل انتظامیہ کو ایک خط لکھا جس میں وائل النطشہ کی قید تنہائی اور ان کے خلاف سزاوار تمام اقدامات ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی زندانوں کے حالات کسی بھی وقت بھونچال پیدا کر سکتے ہیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.