• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں فلسطینی بچہ شہید

جمعرات 20-09-2018
in فلسطین
0
0Pala112024
0
SHARES
0
VIEWS

رفح (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں غاصب اسرائیلی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک فلسطینی بچے کو شہید کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بدھ کی شام اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ میں رفح کے مقام پر ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں ماریں جس کے نتیجے میں وہ دم توڑ گیا۔

رپورٹ کے مطابق  مشرقی رفح میں ایک ریلی کو منشتر کرنے کے لیے  اسرائیلی فوج نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 15 سالہ مومن ابو عیادہ شدید زخمی ہوگئے۔ انہیں اٹھا کر اسپتال لے جا رہا تھا کہ وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

ادھرغزہ کی پٹی کے مشرقی علاقے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی زخمی ہوگئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں فلسطینی بچہ شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.