• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 11 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی حکام کے خلاف قانونی کارروائی پر تاکید

ہفتہ 04-02-2017
in فلسطین
0
0Pala5941
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) تنظیم آزادی فلسطین کی مجلس عاملہ کے سیکریٹری نے صیہونی حکام کے خلاف قانونی کارروائی کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تنظیم آزادی فلسطین کی مجلس عاملہ کے سیکریٹری صائب عریقات نے اقوام متحدہ اور یورپ کے حکام سے ملاقات میں صیہونی حکام کے مختلف جرائم منجملہ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے سلسلے میں قانونی کارروائی کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

انھوں نے رام اللہ میں مشرق وسطی میں قیام امن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے ملادینوف اور یورپی یونین کے خصوصی ایلچی فرنانڈو جنٹلین سے ملاقات میں کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر، دو ہزار چودہ میں غزہ کے خلاف پچاس روزہ جنگ اور فلسطینی قیدیوں کے مسئلے میں صیہونی حکام کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے اور اس سلسلے میں فلسطین کی حکومت کی جانب سے ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں کیس دائر کر دیئے گئے ہیں۔

صائب عریقات نے کہا کہ صیہونی بستیوں کی تعمیر جنگی جرم ہے اس رو سے عالمی برادری کا فرض بنتا ہے کہ وہ مقبوضہ علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کی مذمت میں سلامتی کونسل کی قرارداد تئیس چونتیس پر عمل درآمد کروائے۔

یہ قرارداد تئیس دسمبر دو ہزار سولہ کو منظور کی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی حکام کے خلاف قانونی کارروائی پر تاکید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.