• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی حکام نے کرم ابو سالم کراسنگ دو دنوں کے لئے بند کر دی

بدھ 15-05-2013
in فلسطین
0
plf 24 karam-Abusalem
0
SHARES
0
VIEWS

اطلاعات کے مطابق قابض اسرائیلی حکام نے منگل کے روز ایک فیصلے میں یہودی تہواروں کی وجہ سے غزہ کی واحد کمرشل کراسنگ کرم ابو سالم کو دو دن کے لئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

غززہ میں سامان کے داخلے کی ذمہ دار کمیٹی کے سربراہ رائد فتوح نے قدس پریس سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ صیہونی حکام نے منگل اور بدھ کے روز کم ابو سالم کراسنگ کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسرائیلی حکام نے پچھلے ماہ اپریل کے دوران یہودی تہواروں اور دوسری وجوہات کی بناء پر 17 دنوں کے لئے کرم ابو سالم کراسنگ کو بند کئے رکھا تھا۔

کرم ابو سالم غزہ کی واحد کراسنگ ہے کہ جس کے ذریعے سے اس علاقے میں ایندھن اور دوسرا سامان آتے ہیں اور اسرائیلی حکام جمعہ اور ہفتہ کے روز اس کراسنگ کو بند رکھتے ہیں۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.