• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی حکام نے چار فلسطینیوں کو الکرامہ کراسنگ عبور کرنے سے روک دیا

اتوار 06-05-2018
in فلسطین
0
0Pala10861
0
SHARES
0
VIEWS

الکرامہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے غرب اردن سے تعلق رکھنے والے چار فلسطینیوں کے “الکرامہ” سرحدی کراسنگ کے ذریعے سفر پر پابندی عائد کر دی۔ حکام نے پابندی کی کوئی وجہ بھی بیان نہیں کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عمومی انتظامیہ برائے بارڈر کراسنگز نے اتوار کے روز جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہفتے کے روز 3118  فلسطینیوں نے الکرامہ راہداری  کے راستے سفر اختیار کیا۔

بیان کے مطابق 1418  افراد غرب اردن سے باہر جبکہ 1700 اردن کے راستے مغربی کنارے میں داخل ہوئے جبکہ اسرائیلی حکام نے چار شہریوں کو نامعلوم وجوہات کی بنا پر سفر کی اجازت نہیں دی۔

الکرامہ راہداری اتوار کے روز صبح ساڑھے سات بجے سے دن ساڑھے نو بجے تک آمد وروفت کے لئے کھولی جاتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی حکام نے چار فلسطینیوں کو الکرامہ کراسنگ عبور کرنے سے روک دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.