• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی حکام نے مسجد اقصیٰ میں بجلی کی مرمت پر پابندی عائد کردی

منگل 16-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9881
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے فلسطینی محکمہ اوقاف کو مسجد اقصیٰ کے اندر الیکٹرشن سسٹم کی مرمت کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے جس پر محمکمہ اوقاف کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق محکمہ اوقاف و مذہبی امور کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ محکمہ مسجد اقصیٰ میں بجلی کی تاروں  کی مرمت کرنا چاہتا ہے مگرصیہونی حکام نے انہیں قبلہ اوّل میں مرمتی کام کی اجازت دینے سے صاف انکار کردیا ہے۔

بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے قبلہ اوّل میں بجلی کے کی وائرنگ ٹھیک کرنے اور بجلی کے دیگر کاموں کی مرمت پر پابندی مسجد اقصیٰ کے امور میں کھلی مداخلت ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے چند روز قبل مسجد اقصیٰ میں بجلی کے ایک سرکٹ کے شارٹ ہونے سے قبۃ الصخرۃ کی رات کے وقت  روشنیاں نہیں جلائی جا رہی ہیں۔ ادارے کے کارکنان نے بجلی کی تاروں کی مرمت کی کوشش کی مگر اسرائیلی پولیس کی طرف سے سختی کے ساتھ کہا گیا ہے کہ انہیں مسجد اقصیٰ میں بجلی کا سامان لانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

فلسطینی محکمہ اوقاف کا کہنا ہے کہ صیہونی ریاست قبلہ اوّل کے خلاف اپنے خوفناک جرائم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ مسجد میں مرمتی کام پر پابندی عائد کرنا بھی صیہونی دشمن کا ایک سنگین جرم ہے جس کا مقصد قبلہ اوّل کو ویران کرنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی حکام نے مسجد اقصیٰ میں بجلی کی مرمت پر پابندی عائد کردی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.