• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی جیلوں میں قید دو شہری بدستور قید تنہائی کا شکار

پیر 27-08-2018
in فلسطین
0
0Pala6112
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی محکمہ امور اسیران کا کہنا ہے کہ صیہونی ریاست کی ’مجد‘ جیل میں دو فلسطینیوں کو کئی ہفتوں سے مسلسل قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیت لحم سے تعلق رکھنے والے اسیر ابراہیم الاعرج اور بیلجین سے تعلق رکھنے والے الیکس پنس کو خفیہ ادارے ’شاباک‘ کی جانب سے انتہائی مشکل اور غیرانسانی ماحول میں رکھا گیا ہے۔

دونوں اسیران انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت پابند سلاسل ہیں۔ انہیں دن میں مختصر وقت کے لیے ان کی کوٹھڑیوں سے باہر نکلنے کی اجازت بھی نہیں دی جاتی۔ وہ اپنے تمام ضروری کام، کپڑے دھونے اور دیگر حوائج و ضروریات بھی کمروں میں پوری کرتے ہیں۔

دونوں اسیران ماہ سے وکیل کی خدمات سے محروم ہیں جب کہ بیلجیم کے شہر الیکس پنس کو 7 سال سے اس کے اہل خانہ سے ملاقات سے محروم رکھا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی جیلوں میں قید دو شہری بدستور قید تنہائی کا شکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.