• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی جلاد زیر حراست فلسطینیوں پر پل پڑے، قیدیوں‌ پر پابندیاں

جمعہ 12-10-2018
in فلسطین
0
0Pala6319
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج اور انٹیلی جنس اداروں کی طرف سے اسرائیل کی "عسقلان” جیل میں پابند سلاسل فلسطینی اسیران پر وحشیانہ تشدد کیا گیا اور اسیران پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج کی بھاری نفری نے "عسقلان” جیل میں گھس کر فلسطینی اسیران کے کمروں انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج اور انٹیلی جنس کے جلادوں‌ نے "عسقلان” جیل کے وارڈ نمبر تین میں جا گھسے۔ اسیران کے کمروں میں گھس کا ان کا ضروری سامان تل پٹ کردیا اور اسیران کو گھیسٹ کر مارا پیٹا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ صیہونی حکام نے وارڈ نمبر 3 کے اسیران کو ان کے اہل خانہ سے ملاقات سے بھی محروم کر رکھا ہے۔ حال ہی میں اس بیرک میں قید فلسطینیں کو 300 شیکل تک جرمانے کیے گئے۔

فلسطینی محکمہ اسیران کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے عسقلان جیل میں گھس کر ریاض العمور، عاصف العمور، ابراہیم الھریمی، احمد الھریمی اور محمود عواد کو قید تنہائی میں ‌ڈال دیا۔

ادھر دوسری جانب 60 سالہ فلسطینی اسیر عمران الخطیب 67 دن سے مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں جب کہ اسلامی جہاد کے اسیر رہنما خضرعدنان کی بھوک ہڑتال 41 روز میں جاری ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی جلاد زیر حراست فلسطینیوں پر پل پڑے، قیدیوں‌ پر پابندیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.