• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی اپنے جرائم چھپانے کے لیے صحافیوں کو نشانہ بنانے لگا

اتوار 10-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9438
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات ) فلسطینی وزارت اطلاعات ونشریات نے صیہونی فوج کی طرف سے احتجاجی مظاہروں کی کوریج کرنے والے صحافیوں کو پرتشدد کارروائیوں کا نشانہ بنائے جانے کے واقعات کو آزادی صحافت پر حملہ قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزارت اطلاعات کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صیہونی فوج اپنے مکروہ جرائم چھپانے اور حقائق سے دنیا کو آگاہ کرنے کی کوششوں پر پابندی عائد کرنے کے لیے صحافیوں کو دانستہ طور پرنشانہ بنا رہا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ صیہونی فوج  دانستہ طورپر فلسطینی صحافیوں کو انتقامی حملوں کا نشانہ بنا کر انہیں مرعوب کرنا چاہتی ہے تاکہ صحافی فلسطینیوں کے خلاف صیہونی فوج کی کارروائیوں کی کوریج سے باز رہیں اور فوج فلسطینی مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال کا سلسلہ آزادی کے ساتھ جاری رکھے۔

فلسطینی وزارت اطلاعات نے بتایا ہے کہ گذشتہ دو روز کے دوران فلسطین میں امریکی صدر ٹرمپ کے القدس کے بارے میں فیصلے کے رد عمل میں ہونے والے مظاہروں کی کوریج کرنے والے کئی صحافیوں کو بھی زخمی کیا گیا۔

بیان میں عالمی برادری پر زور دیاہے کہ وہ فلسطین میں صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے سلامتی کونسل کی قرارداد 2222 پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے اقدامات کرے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی اپنے جرائم چھپانے کے لیے صحافیوں کو نشانہ بنانے لگا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.