• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 22 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی آباد کاروں کا فلسطینی شہری اور اس کے بچوں پر وحشیانہ تشدد

پیر 20-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11827
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں صیہونی شرپسندوں کے ایک ڈنڈہ بردار گروپ نے ایک فلسطینی شہری اور اس کے بچوں پر تشدد کیا جس کے نتیجےمیں  فلسطینی اور اس کے بچے زخمی ہوگئے جب کہ ان کی کار کی بھی توڑپھوڑ کی گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ طولکرم کے رہائشی منذر عبدالحیفظ موسیٰ اپنے بچوں کے ہمراہ نابلس سے اپنی کار پرگذر رہا تھا کہ صیہونی آباد کاروں نے اس پر سنگ باری شروع کردی۔ صیہونی آباد کاروں نے ’یتسھار‘ کالونی کے قریب حوارہ شاہراہ پر اس کی گاڑی روک دی اور اسے اس کے تین بچوں سمیت انہیں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی آباد کار اچانک درختوں کےاندر سے باہر نکل آئے اور اندھا دھند پتھراؤ شروع کردیا۔ فلسطینی شہری نے صیہونی آباد کاروں کے وحشیانہ تشدد کے باوجود زخمی حالت میں گاڑی وہاں سے بھگا کر خود کو اور بچوں کو بچایا۔

بعد ازاں عبدالحفیظ موسیٰ اور اس کے بچوں کو نابلس کے رفیدیا اسپتال منتقل گیا جہاں ان کے زخموں کی مرہم پٹی کی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی آباد کاروں کا فلسطینی شہری اور اس کے بچوں پر وحشیانہ تشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.