• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 22 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی آباد کاروں نے جنوبی نابلس میں فلسطینیوں کو گولیاں مار دیں

جمعہ 24-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11837
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی آباد کاروں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں مادما کے مقام پر فلسطینیوں کے ایک گروپ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ مادما قصبے کے ایک رہائشی عماد ابو عرب کو صیہونی آباد کاروں کی طرف سے گولیاں مار کر زخمی کیا گیا۔ ادھر اسی علاقے میں صیہونی شرپسندوں نے فلسطینی شہریوں پر دھاتی گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔ بعض زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ فلسطینیوں پر حملہ کرنے والے صیہونی آباد کاروں کا تعلق یتسھار کالونی سے ہے اور اس کالونی کے آباد کار روز مرہ کی بنیاد پر فلسطینی آبادی کے جان ومال پر حملے کرتے رہتے اورانہیں جانی اور مالی نقصان پہنچانے کے مرتکب ہوتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی آباد کاروں نے جنوبی نابلس میں فلسطینیوں کو گولیاں مار دیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.