• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی آباد کار کی گاڑی کی ٹکر سے زخمی فلسطینی دم توڑ گیا

پیر 16-04-2018
in فلسطین
0
0Pala10716
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں دو ماہ قبل صیہونی آباد کار کی گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونے والا معمر فلسطینی آج سوموار کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 65 سالہ عودہ حسین ملش کو ایک صیہونی آباد کار نے اپنی گاڑی کی ٹکر سے دو ماہ قبل زخمی کردیا تھا۔

زخمی فلسطینی کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دو ماہ تک مسلسل موت وحیات کی کشمکش میں رہا۔ بیت لحم میں طبی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملش کی جان بچانے کی پوری کوشش کی گئی مگر اس کے زخم اتنے گہرے تھے کہ وہ جاں برنہ ہوسکا۔ وہ مسلسل بے ہوش رہا ہے۔  گذشتہ شب وہ اسپتال میں دم توڑ گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی آباد کار کی گاڑی کی ٹکر سے زخمی فلسطینی دم توڑ گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.