• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی انتظامیہ کا فلسطینی شہری کو اپنا ہی گھر مسمار کرنے کا حکم

اتوار 24-06-2018
in فلسطین
0
0Pala6554
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی انتظامیہ نے مکانات مسماری مہم کو جاری رکھتے ہوئے ایک فلسطینی شہری کو اپنا ہی گھر مسمار کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح اسرائیلی انتظامیہ نے صحرائے سینا کے راحت شہر کے قریبی گاوں ام نملیا میں ایک فلسطینی شہری کو اپنا گھر مسمار کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صحرائے سینا میں ایک فلسطینی شہری یوسف الذدیانا کو قابض اسرائیلی انتظامیہ کی جانب سے ایک حکم نامہ موصول ہوا۔ حکم نامے میں واضح تھا کہ وہ اپنا ہی گھر خود اپنے ہاتھوں سے مسمار کر دے۔

واضح رہے کہ ام نملیا ان سیکڑوں فلسطینی گاوں کی طرح ایک گاوں ہیں جس کی شناخت اسرائیلی قبضے کی وجہ سے معدوم ہو چکی ہے۔ قابض اسرائیلی انتظامیہ کی جانب سے غیر قانونی صیہونی آباد کاری کی توسیع  کی مہم کی خاطر رہائشیوں کو جبری اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔

صحرائے سینا میں راحت شہر کے قریب واقع ام نملیا گاوں میں تقریباً 700 فلسطینی شہریوں کے گھر آباد ہیں جن میں اکثریت الزدیانہ خاندان کی ہے۔ ام نملیا گاوں کو قابض اسرائیلی انتطامیہ کی جانب سے تمام بنیادی سہولتیں صحت اور تعلیم سے بھی محروم رکھا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی انتظامیہ کا فلسطینی شہری کو اپنا ہی گھر مسمار کرنے کا حکم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.