• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی آبادکاروں کی جانب سے مسجد الاقصی کی بے حرمتی

اتوار 14-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7154
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) درجنوں صیہونی آبادکاروں نے اتوار کے روز ایک بار پھر مسجدالاقصی کی بے حرمتی کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق درجنوں صیہونی آبادکار اتوار کے روز صیہونی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصی میں داخل ہو گئے اور وہاں انھوں نے اشتعال انگیز اقدامات انجام دیئے۔

صیہونی فوجیوں کی مدد سے صیہونی آبادکاروں کا یہ اشتعال انگیز اقدام اور مسجد الاقصی کی بے حرمتی، باب المغاربہ کی طرف سے انجام پایا۔

اپریل کے مہینے میں بھی ستّائیس سو سے زائد صیہونی آبادکاروں نے صیہونی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصی پر ہلہ بول دیا تھا۔

صیہونی فوجیوں کے جارحانہ اقدامات اور صیہونی حکومت کی جارحیت کا جواب دینے کے مقصد سے اکتوبر دو ہزار پندرہ میں انتفاضہ قدس شروع ہوئی ہے جبکہ انتفاضہ قدس کے آغاز سے اب تک صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں تین سو سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی آبادکاروں کی جانب سے مسجد الاقصی کی بے حرمتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.