• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 11 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونیوں کا شہید فلسطینی نشات ملحم کا جسد خاکی ورثاء کو دینے سے انکار

منگل 12-01-2016
in فلسطین
0
Nishat Palestine
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی حکام نے دو روز پیشتر فلسطین کے مقبوضہ شہرعر عرہ میں شہید کیے گئے فلسطینی نشات ملحم کا جسد خاکی اس کےورثاء کے حوالے کرنے سے انکار کردیا ہے۔ قبل ازیں اسرائیلی فوج کی جانب سے بتایا گیا تھا کہ شہید کا جسد خاکی اتوار کو اس کے ورثاء کے حوالے کردیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق شہید فلسطینی نشات ملحم کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ہے۔ اس کا جسد خاکی اتوار کو لواحقین کے حوالے کیا جانا تھا مگر اسرائیلی داخلی سلامتی کے وزیر گیلاد اردان نے شہید کا جسد خاکی ورثاء کو دینے سے انکار کردیا۔

خیال رہے کہ نشات ملحم کو اسرائیلی فوج نے تین روز پیشتر مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948 ء کے مقبوضہ علاقے عرعرہ میں فائرنگ کرکے شہید کردیاتھا۔ ملحم پر الزام ہے کہ اس نے دوہفتے قبل اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں ایک نائیٹ کلب پر فائرنگ کرکے تین یہودیوں کو ہلاک اور 10 کو زخمی کردیا تھا۔ ملحم واقعے کے بعد جائے وقوعہ سے بہ حفاظت فرار ہوگیا تھا اور اس کی تلاش کے لیے اسرائیلی فوج، پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں نے بڑے پیمانے پر آپریشن کر رکھا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونیوں کا شہید فلسطینی نشات ملحم کا جسد خاکی ورثاء کو دینے سے انکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.