• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی قبلہ اول پر ایک بڑے حملے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں: الشیخ راید صلاح

جمعرات 29-01-2015
in فلسطین
0
plf planing-attack
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ‌قائم اسلامی تحریک کے سربراہ اور بزرگ فلسطینی رہ نما الشیخ رائد صلاح نے خبردار کیا ہے کہ صہیونی قبلہ اول پر غیرمعمولی نوعیت کے حملے کی ناپاک سازش تیار کررہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بعض عرب ممالک کو بھی صہیونی سازش کا علم ہے اور وہ اسے ناکام بنانے کے لیے کوششیں ‌بھی کررہے ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق ایک ٹی وی انٹرویو میں الشیخ راید صلاح کا کہنا تھا کہ یہودیوں کی جانب سے قبلہ اول کے خلاف سازشوں کے آئے روز نئے جال تیار کیے جا رہے ہیں لیکن صہیونی سازشوں کی عمر قبلہ اول کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں۔ صہیونیوں کے ناپاک عزائم خود ان ہی پر الٹ جائیں ‌گے۔
ایک سوال کے جواب میں الشیخ رائد صلاح کا کہنا تھا کہ آنے والا وقت زیادہ خطرناک ہوسکتا ہے۔ اگر اسرائیل کے پارلیمانی انتخابات میں انتہا پسند یہودی کامیاب ہوئے تو مسجد اقصیٰ کو درپیش خطرات مزید بڑھ جائیں گے۔ انہوں ‌نے کہا کہ اگر یہودی شرپسندوں اور صہیونی فوج نے  قبلہ اول کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو تمام فلسطینی اس کے خلاف اٹھیں گے اور قبلہ اول کو بچائیں گے۔ ہم بھی فلسطینی قوم کے ساتھ کھڑے ہوں ‌گے۔

الشیخ راید صلاح ‌نے اسلامی تعاون تنظیم "او آئی سی” کے سیکرٹری جنرل کے دورہ بیت المقدس کی مذمت کی اور کہا کہ اسرائیل کے ویزے پر بیت المقدس آنے والے اسرائیل ہی کی خدمت کررہے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.