• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کی کارروائی: القدس میں زیرتعمیر فلسطینی مکان مسمار

بدھ 02-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0511
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں سلوان ٹاؤن کی وادی یاصول کالونی میں اسرائیلی فوجیوں نے بلڈوزر کی مدد سے ایک زیرتعمیر مکان مسمار کردیا۔ صہیونی فوج کا دعویٰ ہے کہ مکان اسرائیلی بلدیہ کی اجازت کے بغیر تعمیر کیا جا رہا تھا، اس لیے اسے مسمار کیا گیا

ہے۔

رپورٹ کے مطابق منگل کے روز اسرائیلی فوجیوں نے وادی یاصول کالونی میں بلڈوزروں، فوجی گاڑیوں اور تفتیشی کتوں کے ہمراہ چھاپہ مارا اور ایک زیرتعمیر مکان کو مسمار کرڈالا۔ یہ مکان مقامی فلسطینی شہری یوسف سمرین کی ملکیت بتایا جاتا ہے۔

مکان مسماری کے خلاف مقامی فلسطینی شہریوں نے احتجاج کیا تو قابض فوج نے انہیں منتشر کرنے کے لیے آنسوگیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کا نشانہ بنایا۔ مظاہرین پر مرچوں سے ملاوٹ کردہ پانی چھڑکا گیا جس کے نتیجے میں کئی افراد متاثر ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق منہدم کردہ مکان 100 مربع میٹر پر تعمیر کا جا رہاتھا۔ یہ مکان یوسف سمرین نامی شہری کی ملکیت تھا جس کے خاندان کے 8 افراد ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج کی کارروائی: القدس میں زیرتعمیر فلسطینی مکان مسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.