• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کی غنڈہ گردی، فلسطینی اسیر کی اہلیہ کو گھر سے اٹھالیا

ہفتہ 05-11-2016
in فلسطین
0
0Pala4922
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج کی جانب سے غنڈہ گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیل میں پابند سلاسل فلسطینی اسیر جاد سلطان کی اہلیہ کو اس کے گھر سے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کے روز قابض فوج نے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں جاد سلطان کے گھر پر چھاپہ مارا اور گھر میں موجود اس کی اہلیہ ارویٰ خالد شاور کو حراست میں لے لیا۔

کلب برائے اسیران کے مندوب امجد النجار نے بتایا کہ ارویٰ شاور کی گرفتاری اس کے شوہر کی جاد سلطان کی گرفتاری کے 10 روز بعد عمل میں لائی گئی ہے۔ جاد سلطان اس وقت اسرائیل کی عسقلان جیل میں زیرتفتیش ہیں۔ خیال رہے کہ ارویٰ چھ بچوں کی ماں ہے۔ ماں باپ کی گرفتاری کے باعث بچے غم زدہ ہیں۔ ارویٰ کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج نے گرفتاری کے بعد ارویٰ کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ وہ اس کے حوالے سے سخت پریشان ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کی غنڈہ گردی، فلسطینی اسیر کی اہلیہ کو گھر سے اٹھالیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.