• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کی زہریلی آنسوگیس کی شیلنگ سے دسیوں فلسطینی زخمی

اتوار 21-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0387
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں ہفتے کے روز فلسطینی شہریوں کے ایک پرامن احتجاجی مظاہرے کےدوران قابض صہیونی فوجیوں نے مظاہرین پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا اور زہریلی آنسوگیس کی شیلنگ کی جس ہے نتیجے میں دسیوں فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی فوجیوں نے جنین شہر کے یعبد قصبے پر دھاوا بولا اور گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کردیا۔ گھروں کی تلاشی کے دوران خواتین اور بچوں کو بڑی تعداد میں زدو کوب کیا جس پر مشتعل فلسطینی گھروں سے نعرے لگاتے سڑکوں پر نکل آئے اور قابض فوج کے خلاف احتجاج شروع کردیا۔

فلسطینیوں کے احتجاج کو دیکھ کر اسرائیلی فوج نے مزید نفری منگوالی اور ان پر آنسوگیس کی شیلنگ کے ساتھ ساتھ وحشیانہ لاٹھی چارج کیا اور ربڑ کی گولیوں سے بھی انہیں نشانہ بنایا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ آنسوگیس کی شیلنگ سے دسیوں افراد دم گھٹنے سے زخمی ہوئےہیں۔

صہیونی فوجیوں نے جنین۔ حیفا شاہراہ پر زبوبہ کے مقام پر ناکہ لگا کر شہریوں کی تلاشی کا سلسلہ شروع کیا جو پورا دن جاری رہا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج کی زہریلی آنسوگیس کی شیلنگ سے دسیوں فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.